عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو یہودیوں کے پاس بھیجا کرتے تھے، جب کھجوروں میں مٹھاس آ جاتی اور وہ ابھی کھانے کے قابل نہ ہوتیں تو وہ ان کا اندازہ کرتے تھے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1806]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (1606) ٭ مخبر ابن جريج مجھول و للحديث شواھد مرسلة عند مالک (703/2. 704ح 1449. 1450) وغيره و حديث أبي داود (3415) يغني عنه.»