معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یمن کی طرف بھیجا تو آپ نے انہیں (مجھے) گائے کے متعلق حکم فرمایا کہ ہر تیس پر گائے کا ایک سالہ نر یا مادہ بچہ وصول کرے اور ہر چالیس پر دو سالہ بچہ۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1800]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (1578) و الترمذي (623 وقال: حسن) والنسائي (25/5. 26 ح 2452) والدارمي (382/1 ح 1930. 1932) [وابن ماجه: 1803] ٭ الأعمش مدلس و عنعن و فيه علة أخري.»