ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے (مسلمانوں کے) لیے لحد ہے اور شق (دہانے کی شکل والی قبر) ہمارے علاوہ دوسروں کے لیے ہے۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1701]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1045 وقال: غريب.) و أبو داود (3208) والنسائي (80/4 ح 2011) و ابن ماجه (1554) ٭ فيه عبد الأعلٰي الثعلبي: ضعيف، قال الھيثمي: ’’والأکثر علٰي تضعيفه.‘‘ (مجمع الزوائد 147/1) و للحديث شواھد ضعيفة.»