ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں ایک سرخ چادر بچھائی گئی تھی۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1694]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (967/91)»