عبیداللہ بن خالد بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اچانک موت، غضب کی گرفت ہے۔ “ ابوداؤد۔ امام بیہقی ؒ نے شعب الایمان میں اور رزین نے اپنی کتاب میں یہ اضافہ نقل کیا ہے: ”غضب کی پکڑ کافر کے لیے ہے جبکہ مومن کے لیے رحمت ہے۔ “ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1611]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (3110 و إسناده صحيح) والبيھقي في شعب الإيمان (10218، و السنن الکبري 379/3 وسنده ضعيف، فيه عبيد الله بن الوليد الوصا في ضعيف) و رزين (لم أجده) ٭ و للحديث طريق موقوف عند البيھقي في سننه (379/3) وسنده ضعيف، الأعمش مدلس و عنعن و حديث البخاري (6512) و مسلم (950) يغني عنه. وللحديث شاھد ضعيف)»