ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں دس سال قیام فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی کرتے رہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1475]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1507 و قال: حسن) ٭ حجاج بن أرطاة: ضعيف مدلس.»