براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں پر حق ہے کہ وہ جمعہ کے روز غسل کریں اور ان میں سے ہر کوئی اپنے اہل خانہ کی خوشبو استعمال کرے۔ اور اگر وہ خوشبو نہ پائے تو پھر اس کے لیے پانی ہی خوشبو ہے۔ “ احمد، ترمذی اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1400]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (282/4 ح 18680) و الترمذي (528) ٭ فيه يزيد بن أبي زياد ضعيف مدلس.»