علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ وتر (اپنی ذات و صفات میں یکتا) ہے، وہ وتر کو پسند فرماتا ہے، پس حاملین قرآن وتر پڑھا کرو۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1266]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الترمذي (453 وقال: حسن.) و أبو داود (1416) والنسائي (3/ 228 ح 1676) [و ابن ماجه: 1169] ٭ أبو إسحاق السبيعي مدلس و عنعن.»