انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص نماز فجر با جماعت ادا کرتا ہے، پھر اسی جگہ بیٹھ کر طلوع آفتاب تک اللہ کا ذکر کرتا رہتا ہے، پھر دو رکعتیں پڑھتا ہے تو اس کے لیے مکمل حج و عمرہ کا ثواب ہے۔ “ آپ نے یہ تین مرتبہ فرمایا۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 971]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (586 وقال: حسن غريب .) ٭ أبو ظلال ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة .»