علقمہ بن اسود ؒ کی سند سے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے، نیز اس روایت میں یہ بھی ہے: پھر آپ اس (کپڑے) میں نماز پڑھتے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 496]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (105 / 288)»