97/130(حسن الإسناد) – عن محمد بن علي – ابن الحنفية -:? هل جزاء الإحسان إلا الإحسن? [الرحمن: 60] قال:" هي مسجلة للبر والفاجر". قال أبو عبد الله: قال أبو عبيد: مسجلة مرسلة.
محمد بن علی بن حنفیہ سے اس آیت کی تشریح میں مروی ہے : «هَلْ جَزَاءُ الإِحْسَانِ إِلاَّ الإِحْسَانُ» ، ”کیا احسان کا بدلہ احسان کے سوا بھی ہو سکتا ہے؟“ یہ آیت نیک اور فاجر سب کے لیے لکھی جا چکی ہے ابوعبداللہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ابوعبید کا قول ہے: «مسجلة» یعنی یہ آیت بھیجی گئی ہے (نازل کی گئی) ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 97]