سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں گھوڑوں کے گوشت کھایا کرتے تھے۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 194]
تخریج الحدیث: «جامع ترمذی، الأطعمة: 5، باب أکل لحوم الخیل: 5/505، سنن ابن ماجة، الذبائح: 14، باب لحوم البغال رقم: 3197، معانی الأثار، طحاوي: 4/204، 211، سنن بیهقي: 9/327۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»