حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! مصنف ابن ابي شيبه پہلی مرتبہ نیٹ پر محقق سعد الشثری کی تحکیم اور ترقیم عوامہ کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
نوٹ: انٹرنیٹ سپیڈ سلو ہونے کے پیش نظر ہماری آف لائن ایپس ڈاونلوڈ کر لیں۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سوانح حیات: محمد بن ابراہیم طرسوسی رحمہ اللہ
مسند عبدالله بن عمر
متفرق
96. حدیث نمبر:96
حدیث نمبر:
96
حَدَّثَنَا
مُوسَى بْنُ دَاوُدَ
، حَدَّثَنَا
أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدٌ
، عَنْ
لَيْثٍ
، عَنْ
نَافِعٍ
، عَنِ
ابْنِ عُمَرَ
، قَالَ:
كَانَتْ لُغَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَتَحْسَبُ، وَيَحْسَبُونَ"
.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے بیان کیا: نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
کی زبان
”
کیا آپ گمان کرتے ہیں، اور وہ گمان کرتے ہیں۔
“
یعنی عربی تھی۔تخریج: یہ حدیث ہمیں نہیں ملی۔
[مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 96]
تخریج الحدیث:
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
...
اگلا باب
Back