الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ
تفسیر و فضائل القرآن کا بیان
8. پانچ چیزوں کے لیے آسمان کے دروازے کھلنے کا بیان
حدیث نمبر: 1105
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَيَّارٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"تُفْتَحُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ لِخَمْسٍ: لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ، وَلِلِقَاءِ الزَّحْفَيْنِ، وَنُزُولِ الْقَطْرِ، وَلِدَعْوَةِ الْمَظْلُومِ، وَالأَذَانِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، إِلا حَفْصٌ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ چیزوں کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں: (1) قرآن مجید کی قرآءت کے لیے، (2) دو گروہوں میں لڑائی کے وقت، (3) بارش کے اترتے وقت، (4) مظلوم کی پکار کے لیے، (5) اذان کے لیے۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 1105]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3621، والطبراني فى «الصغير» برقم: 471، ضعيف الجامع برقم: 2464
قال ابن حجر: فيه حفص بن سليمان، متروك الحديث مع إمامته في القراءة، تقريب التهذيب: (1 / 257)»

حكم: إسناده ضعيف