سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ لوگ جنّت کے لیے ہیں اور یہ لوگ جہنّم کے لیے ہیں۔ پھر لوگ الگ الگ ہوں گے اور وہ تقدیر میں اختلاف نہ کریں گے۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 23]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5833، والطبراني فى «الصغير» برقم: 362، وسلسلة الأحاديث الصحيحة:46 قال الهيثمي: ورجال البزار رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (186/7)»