الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
133. نبی صلی اللہ علیہ وسلم تسبیح کس طرح کیا کرتے تھے؟ ​
حدیث نمبر: 275
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ دائیں ہاتھ کے ساتھ تسبیح شمار کیا کرتے تھے۔ [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 1502، سنن ترمذي: 3411، سنن نسائي: 1351]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 275]