”اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے، (اے اللہ! تیری طرف سے اور تیرے لئے ہی ہے) اے اللہ! تو اس عمل کو میری طرف سے قبول کر۔“ «اَللَّهُمَّ مِنْكَ وَ لَك» سے لے کر آخر تک الفاظ ثابت نہیں، لہذا صرف «بِسْمِ اللَٰهِ وَاللَٰهُ أَكْبَرُ» پڑھیں۔ [صحيح مسلم: 1966، 1977، السنن الكبري للبيهقي9/ 287، وسنده ضعيف] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 256]