رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی یا خود اپنی ذات یا اپنے مال میں ایسا معاملہ دیکھے جو اسے خوش کرنے والا ہو تو برکت کی دعا کرے کیونکہ نظر لگ جانا حق ہے۔“[صحيح، سنن ابن ماجه: 3508، 3509، المستدرك للحاكم: 4/ 215] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 254]