”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی ایسے کام کی خبر ملتی جو آپ کے لئے خوشی کا باعث ہوتا یا آپ کو پسند ہوتا تو آپ اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2774، سنن ترمذي: 1578، سنن ابن ماجه: 1394] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 252]