”اے اللہ! جو یہ کہہ رہے ہیں اس وجہ سے تو میرا مواخذہ نہ کرنا، اور جو یہ نہیں جانتے وہ میرے لئے معاف فرما دے (اور جو یہ گمان کرتے ہیں تو مجھے اس سے بہتر بنا دے)“[اسناده ضعيف، الادب المفرد للبخاري: 761، شعب الايمان للبيهقي 4/ 228 ح4876] جس نے اس حدیث کو صحیح یا حسن کہا ہے وہ غلطی پر ہے۔ [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 243]