”اے اللہ! کوئی بدشگونی نہیں مگر (تیرے حکم سے ہی) بدشگونی ہوتی ہے، اور تیری بھلائی کے علاوہ کوئی بھلائی نہیں اور تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔“[ضعيف، مسند احمد: 220/2، عمل اليوم و الليلة لابن السني293 تحقيق الشيخ سليم الهلالي] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 216]