78. روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ روزہ نہ کھولے
حدیث نمبر: 198
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرے، اگر اس نے روزہ رکھا ہو تو دعا کر دے اور اگر روزے سے نہ ہو تو کھا لے۔“[صحيح مسلم:1431] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 198]