”اے اللہ! فلاں کو بخش دے (میت کا نام لے) ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما، پیچھے رہنے والے ورثا میں اس کا جانشین بنا، اے رب العالمین! ہمیں اور اسے بخش دے، اس کی قبر میں اس کے لئے کشادہ کر دے، اور اس میں اس کے لئے روشنی کر دے۔“[صحيح مسلم: 920] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 168]