الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
48. جس سے گناہ سرزد ہو جائے وہ کیا کہے اور کیا کرے؟
حدیث نمبر: 153
جس آدمی سے کوئی گناہ ہو جائے وہ اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعت نماز ادا کرے، پھر اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرما دیتا ہے۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1521، سنن ترمذي: 406، 3006، سنن ابن ماجه: 395]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 153]