”پاک ہے (میرا رب) بادشاہ نہایت مقدس۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ یہ کلمات کہتے، تیسری مرتبہ بلند آواز سے کہتے تو انہیں لمبا کرتے پھر کہتے «رَبِّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ»”فرشتوں اور روح کا رب۔“[صحيح، سنن ابي داؤد: 1430، سنن نسائي: 1733، 1700، سنن الداقطني: 31/2ح1644] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 132]