الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصيد و الذبائح
شکار اور ذبح کرنے کے احکام و مسائل
1. بلّے کا بیان
حدیث نمبر: 662
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْهِرُّ سَبُعٌ)).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلا درندہ (کے ضمن میں سے) ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصيد و الذبائح /حدیث: 662]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 442/2 . سلسلة ضعيفة، رقم: 534 . مسند ابي يعلي، رقم: 6090 اسناده ضعيف فيه عسي بن المسيب ضعيف .»