سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصوم/حدیث: 412]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 477/2 . قال شعيب الارناوط: صحيح بطرقه وشواهد . مسند الشهاب، رقم: 230»