سیدنا جرموز جہیمی رضی اللہ عنہ روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرما دیجئیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے وصیت کرتا ہوں کہ لعن طعن کرنے والا نہ بن جانا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4093]