-" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوصينا بكم. يعني طلبة الحديث".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے تھے: (ہم) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کو مرحبا (کہتے ہیں)۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمہارے بارے میں وصیت کرتے تھے۔ ان کی مراد حدیث کے طلبہ تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 360]