الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
मुवत्ता इमाम मलिक रवायात इब्न अल-क़ासिम
روزوں کے مسائل
8. جلدی افطار کرنے میں خیر ہے
حدیث نمبر: 258
410- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ اس وقت تک خیر سے رہیں گے جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 258]
تخریج الحدیث: «410- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 288/1ح 645، ك 18 ب 3 ح 6) التمهيد 97/21، الاستذكار: 594، و أخرجه البخاري (1957) من حديث مالك به، ومسلم (1098/48) من حديث ابي حازم به .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح