ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تریسٹھ برس کی عمر میں وفات پائی۔ [شمائل ترمذي/بَابُ: مَا جَاءَ فِي سِنِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 381]
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» : «(سنن ترمذي: 3654، وقال: حسن صحيح)، صحيح بخاري (3536)، صحيح مسلم (2349)»