سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کے وقت پڑاؤ ڈالتے تو اپنے دائیں پہلو پر لیٹتے اور جب صبح سے تھوڑی دیر پہلے پڑاؤ ڈالتے تو اپنے بازو کو کھڑا کر کے ہتھیلی پر سر رکھتے۔ [شمائل ترمذي/بَابُ مَا جَاءَ فِي نَوْمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 259]
تخریج الحدیث: «صحيح» : «(شرح السنة للبغوي عن الترمذي 325/13)، صحيح مسلم (683)، نيز ديكهئے اضواء المصابيح (4716)»