عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے ہوئے دیکھا ہے۔ [شمائل ترمذي/بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ شُرْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 206]
تخریج الحدیث: «سنده حسن» : «(سنن ترمذي 1883، وقال: حسن صحيح)، مسند احمد (215/2) جزء الالف دينار لاحمد بن جعفر بن حمدان القطيعي (144)»