سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر احد کے دن دو زرہیں تھیں، دونوں کو اوپر نیچے پہن رکھا تھا۔ [شمائل ترمذي/بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ دِرْعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 110]
تخریج الحدیث: «صحيح» : «سنن ابن ماجه، ح 2806 . السنن الكبري للنسائي، ح 8583 . وللحديث لون آخر عند ابي داود (2590) وله شاهد عند الترمذي (3738)»