الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيفه همام بن منبه
सहीफ़ा हम्माम इब्न मुनब्बिह
متفرق
متفرق
114. سیدنا خضر علیہ السلام کا نام ”خضر“ کیوں رکھا گیا؟
حدیث نمبر: 114
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا سُمِّيَ الْخَضِرُ لأَنَّهُ جَلَسَ عَلَى فَرْوَةٍ بَيْضَاءَ، فَإِذَا هِيَ تَهْتَزُّ تَحْتَهُ خَضْرَاءَ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خضر کا نام خضر اس لیے رکھا گیا کہ وہ ایک (مرتبہ) سفید ریت یا خشک زمین پر بیٹھے تو اچانک وہ زمین آپ کے نیچے سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 114]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب أحاديث الأنبياء، باب حديث الخضر مع موسٰي عليهما السلام، رقم: 3402، حدثنا محمد بن سعيد الأصبهاني: أخبرنا ابن المبارك عن معمر، عن همام بن منبه، عن أبى هريرة رضى الله عنه عن النبى صلى الله عليه وسلم .... - سنن الترمذي، كتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة الكهف، رقم: 3151 - مسند أحمد: 98/16-99، رقم: 8211.»