الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
मुवत्ता इमाम मलिक रवायात इब्न अल-क़ासिम
سترے کا بیان
2. سواری کو سترہ بنانا جائز ہے
حدیث نمبر: 129
228- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أناخ بالبطحاء التى بذي الحليفة وصلى بها. قال نافع: وكان عبد الله بن عمر يفعل ذلك.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ ذوالحلیفہ کے پاس بطحاء کے مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سواری بٹھائی اور اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی۔ نافع نے کہا: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 129]
تخریج الحدیث: «228- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 405/1 ح 933، ك 20 ب 69 ح 206) التمهيد 243/15، الاستذكار:874، و أخرجه البخاري (1532) ومسلم (1257/430 بعد ح 1345) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح