Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات: امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
كتاب القبلة
کتاب: قبلہ کے احکام و مسائل
24. بَابُ: الصَّلاَةِ فِي النَّعْلَيْنِ
24. باب: جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
776
أَخْبَرَنَا
عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ
، عَنْ
يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ
،
وَغَسَّانَ بْنِ مُضَرَ
، قالا: حَدَّثَنَا
أَبُو مَسْلَمَةَ
وَاسْمُهُ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ، قال: سَأَلْتُ
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
" أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ، قال:" نَعَمْ".
ابوسلمہ
(ان کا نام سعید بن یزید بصریٰ ہے اور وہ ثقہ ہیں)
کہتے ہیں کہ
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
جوتوں میں نماز پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں
(پڑھتے تھے)
۔
[سنن نسائي/كتاب القبلة/حدیث: 776]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«صحیح البخاری/الصلاة 24 (386)، اللباس 37 (5850)، صحیح مسلم/المساجد 14 (555)، سنن الترمذی/الصلاة 177 (400)، مسند احمد 3/100، 166، 189، سنن الدارمی/الصلاة 103 (1417)، (تحفة الأشراف: 866) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
...
اگلا باب
Back