الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب مناسك الحج
کتاب: حج کے احکام و مناسک
45. بَابُ: الْكُحْلِ لِلْمُحْرِمِ
45. باب: محرم کے لیے سرمہ کے استعمال کا بیان۔
عثمان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کے بارے میں فرمایا: ” جب اس کے سر میں درد ہو یا آنکھیں دکھیں تو ایلوا کا لیپ کر لے“ ۱؎ ۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2712]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الحج 12 (1204)، سنن ابی داود/الحج 37 (1838)، سنن الترمذی/الحج 106 (952)، مسند احمد (1/59، 65)، سنن الدارمی/المناسک 83 (1971) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی ایسی دوا لگا لے جس میں خوشبو نہ ہو۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back