Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات: امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سنن ابن ماجه
كتاب اللباس
کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل
17. بَابُ: مَنْ رُخِّصَ لَهُ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ
17. باب: جن لوگوں کو ریشم پہننے کی اجازت دی گئی ان کا بیان۔
حدیث نمبر:
3592
حَدَّثَنَا
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ
, حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
, حَدَّثَنَا
سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ
, عَنْ
قَتَادَةَ
, أَنَّ
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
, نَبَّأَهُمْ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رَخَّصَ لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ , وَلِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ , فِي قَمِيصَيْنِ مِنْ حَرِيرٍ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِهِمَا حِكَّةٍ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے زبیر بن عوام اور عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہما کو اس تکلیف کی وجہ سے جو انہیں کھجلی کی وجہ سے تھی، ریشم کے کرتے پہننے کی اجازت دی۔
[سنن ابن ماجه/كتاب اللباس/حدیث: 3592]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«صحیح البخاری/الجہاد 91 (2919)، اللباس 29 (5839)، صحیح مسلم/اللباس 3 (2076)، سنن ابی داود/اللباس 13 (4056)، سنن النسائی/الزینة من المجتبیٰ 38 (5312)، (تحفة الأشراف: 1169)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس 2 (1722)، مسند احمد (3/127، 180، 215، 255، 273) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
...
اگلا باب
Back