Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات: امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سنن ابن ماجه
أبواب التيمم
کتاب: تیمم کے احکام و مسائل
133. بَابُ: الْحَائِضِ تَخْتَضِبُ
133. باب: حائضہ عورت کے خضاب (مہندی) لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر:
656
حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى
، حَدَّثَنَا
حَجَّاجٌ
، حَدَّثَنَا
يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ
، حَدَّثَنَا
أَيُّوبُ
، عَنْ
مُعَاذَةَ
، أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ
عَائِشَةَ
، قَالَتْ: تَخْتَضِبُ الْحَائِضُ؟ فَقَالَتْ:" قَدْ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَخْتَضِبُ فَلَمْ يَكُنْ يَنْهَانَا عَنْهُ".
معاذہ سے روایت ہے کہ
ایک عورت نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: کیا حائضہ مہندی لگا سکتی ہے؟ انہوں نے کہا:
”
ہم نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے سامنے مہندی لگاتے تھے، لیکن آپ ہمیں منع نہ فرماتے
“
۔
[سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 656]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 17972، ومصباح الزجاجة: 246) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
...
اگلا باب
Back