سفینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3797]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الأطعمة 26 (1828)، (تحفة الأشراف: 4482) (ضعیف)» (اس کے راوی بریہ مجہول الحال ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ترمذي (1828) بريه : إبراهيم بن عمر : ضعيف (التحرير : 221) ضعفه الجمهور انوار الصحيفه، صفحه نمبر 135