حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
Download
Hindi
English
الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن ابي داود کل احادیث (5274)
حدیث نمبر سے تلاش:
سوانح حیات: امام ابوداود رحمہ اللہ
سنن ابي داود
كِتَاب الصَّلَاةِ
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
50. باب مَا جَاءَ فِي الْمَشْىِ إِلَى الصَّلاَةِ فِي الظُّلَمِ
50. باب: اندھیرے میں نماز کے لیے مسجد جانے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر:
561
حَدَّثَنَا
يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ
، حَدَّثَنَا
أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ
، حَدَّثَنَا
إِسْمَاعِيلُ أَبُو سُلَيْمَانَ الْكَحَّالُ
، عَنْ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَوْسٍ
، عَنْ
بُرَيْدَةَ
، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" بَشِّرِ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اندھیری راتوں میں مسجدوں کی طرف چل کر جانے والوں کو قیامت کے دن پوری روشنی کی خوشخبری دے دو
“
۔
[سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 561]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«سنن الترمذی/الصلاة 53 (223)، (تحفة الأشراف: 1946) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح
مشكوة المصابيح (721)
وله شاھد عند ابن خزيمة (1499) وسنده حسن
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back