سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ، جو مولیٰ (غلام آزاد کیے ہوئے) تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرض لیا ایک چھوٹا اونٹ، جب صدقے کے وقت اونٹ آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےمجھ کو حکم کیا ویسا ہی اونٹ اد اکرنے کو۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! صدقے کے اونٹوں میں سب اونٹ اچھے بڑے بڑے ہیں، چھ چھ برس کے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں سے دے دے، اچھے وہ لوگ ہیں جو قرض اچھے طور سے ادا کریں۔“[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1386]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1600، 1600، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2332، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4621، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6167، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3346، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1318، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2607، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2285، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7458، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27723، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1014، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14158، 14159، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5733، والطبراني فى «الكبير» برقم: 913، 914، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 89»