امام مالک نے ابن شہاب سے غلام کی ایلاء کا حال پوچھا، تو ابن شہاب نے کہا کہ غلام کا ایلاء بھی آزاد شخص کی طرح ہے، مگر غلام کی مدت دو مہینے ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1153]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13195، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18634، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 19ق»