الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
سوانح حیات:
امام حمیدی رحمہ اللہ
أَحَادِيثُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
1241 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: «مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجِدَ عَلَي سَرِيَّةٍ قَطُّ مَا وَجِدَ عَلَي أَصْحَابِ بِئْرِ مَعُونَةَ حِينَ قُتِلُوا، وَكَانُوا يُسَمَّوْنَ الْقُرَّاءَ»
1241- سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے کبھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوکسی بھی جنگی مہم کے حوالے سے اتنا زیادہ مغموم نہیں دیکھا، جتنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ” بئر معونہ“ کے افراد شہید ہونے پر مغموم ہوئے تھے، ان حضرات کو ” قاری صاحبان“ کہا جاتا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1241]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1001، 1002، 1003، 1300، 2801، 2814، 3064، 3170، 4088، 4089، 4090، 4091، 4092، 4094، 4095، 4096، 6394، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 677، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1973، 1982، 1985، 4651، 7263، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1069، برقم: 1070، برقم: 1076، برقم: 1078، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 661، 662، 668، 670، 8239، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1444، 1445، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1637، 1640، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1184، 1243، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3145، 3146، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12246، 12270، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2832، 2834، 2921، 3028، 3029، 3057، 3069»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back