الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الحميدي
بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول متفرق روایات
40. حدیث نمبر 1164
حدیث نمبر: 1164
1164 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا، مِائَةً غَيْرَ وَاحِدٍ، مَنْ حَفِظَهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَهُوَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ»
1164- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ کے ننا نوے نام ہیں یعنی ایک کم سو، جو انہیں یاد کرلے گا وہ جنت میں داخل ہوجائے گا۔ اللہ تعالیٰ وتر ہے اور وتر کوپسند کرتا ہے۔

[مسند الحميدي/بَابٌ جَامِعٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1164]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2736، 6410، 7392، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2677، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1071، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 807، 808، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 41، 42، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7612، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3506، 3506 م، 3507، 3508، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1621، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3860، 3861، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11572، 19876، 19877، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7618، 7738، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6277، والبزار فى «مسنده» برقم: 7747»