الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
سوانح حیات:
امام حمیدی رحمہ اللہ
جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول مجموعۂ روایات
1098 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَالَ اللَّهُ: يَابْنَ آدَمَ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ، قَالَ: يَمِينُ اللَّهِ مَلْأَي سَحَّاءُ لَا يُغِيضُهَا شَيْءٌ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ"
1098- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے۔ ” اے آدم کے بیٹے! تم خرچ کرو میں تم پر خرچ کروں گا“ ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ” اللہ تعالیٰ کے دونوں ہاتھ بھرے ہوئے ہیں۔ رات اور دن (میں مسلسل) خرچ کرنا اس میں کوئی کمی نہیں لاتا ہے“ ۔ [مسند الحميدي/جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4684، 5352، 7411، 7419، 7496، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 993، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 725، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7686، 11175، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3045، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 197، 2123، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7909، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7418، 8256، 8269، 10123، 10649، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6260، 6343، مكرر، والبزار فى «مسنده» برقم: 8890»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back