الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
سوانح حیات:
امام حمیدی رحمہ اللہ
جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول مجموعۂ روایات
1092 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ الْمَنْيحَةُ تَغْدُو بِعُسٍّ أَوْ تَرُوحُ بِعُسٍّ»
1092- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” سب سے افضل صدقہ دودھ دینے والا جانور کسی کو دینا ہے، جو ایک برتن صبح دودھ دیتا ہے اور ایک برتن شام کو دیتا ہے“ ۔ [مسند الحميدي/جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1092]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2629، 5608، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1019، 1020، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7894، 7895، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7421، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1093، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6268، 6288»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back