الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
سوانح حیات:
امام حمیدی رحمہ اللہ
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
1034 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ، وَلَمْ يَفْسُقْ حَتَّي يَرْجِعَ، رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدْتُهُ أُمُّهُ»
1034- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جو شخص اس کا گھر کا حج کرے گا اور اس دوران کوئی فحش گوئی اور نافرمانی گھر لوٹنے تک نہ کرے اور واپس آنے تک اس پر عمل کرے، تو وہ یوں ہوتا ہے جیسے اس دن تھا جس دن اس کی والدہ نے اسے جنم دیا تھا“ ۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1034]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1521، 1819، 1820، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1350، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2514، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3694، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2626، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3593، والترمذي فى «جامعه» برقم: 811، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1837، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2889، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9260، 10494، 10495، 10496، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2714، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7257، 7498، 9435»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back