الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
38. حدیث نمبر 1000
حدیث نمبر: 1000
1000 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ»
1000- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کایہ فرمان نقل کرتے ہیں: کوئی بھی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں، جو بہتا نہ ہو، پیشاب نہ کرے کہ وہ پھر اسی میں غسل بھی کرلے۔

[مسند الحميدي/أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1000]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 239، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 282، 282، 283، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 66، 93، 94، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1251، 1252، 1254، 1256، 1257، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 57، 58، 220، وأبو داود فى «سننه» برقم: 69، 70، والترمذي فى «جامعه» برقم: 68، والدارمي فى «مسنده» برقم: 757، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 344، 605، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 472، 1132، 1147، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7641، 7642»